پولیس لائنز لاہور میں سی سی پی او کے زیر صدارت اجلاس، پی ایس ایل فائنل میچ سے متعلق اہم فیصلے

پولیس لائنز لاہور میں سی سی پی او کے زیر صدارت اجلاس، پی ایس ایل فائنل میچ سے ...
پولیس لائنز لاہور میں سی سی پی او کے زیر صدارت اجلاس، پی ایس ایل فائنل میچ سے متعلق اہم فیصلے

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پولیس لائنز لاہور میں سی سی پی او امین وینس کے زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا جس میں پی ایس ایل فائنل میچ سے متعلق اہم فیصلے لئے گئے۔

4 روزہ تاریخی ’’سبی میلہ‘‘ آج سے شروع ہو گا ، سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات مکمل 

تفصیلات کے مطابق سی سی پی او امین وینس کا اپنی زیر صدارت پاکستان سپر لیگ فائنل میچ کی سکیورٹی کے حوالے منعقدہ اجلاس میں ہدایات جاری کرتے ہوئے کہنا تھا کہ غیرملکی کھلاڑیوں اورمقامی شہریوں کوفول پروف سیکیورٹی دی جائیگی اور سٹیڈیم جانےوالے تمام راستوں کوسی سی ٹی وی کیمروں سے ما نیٹرکیاجائےگا ۔شائقین کو4جگہوں پرچیکنگ کے بعدقذافی اسٹیڈیم میں داخلے کی اجازت ہوگی اورداخلے کے وقت قومی شناختی کارڈاورٹکٹ دکھانالازمی ہوگاانہوں نے کہا کہ تمام افسران ڈیوٹی کوقومی فریضہ سمجھ کراداکریں گے اور اہلکارڈیوٹی پرقومی شناختی کارڈ،محکمانہ،ڈیوٹی کارڈہمراہ لانےکاپابندہوگا۔

مزید : لاہور

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...