اسلامک سنٹر کے بورڈ آف گورنرز کا اجلاس

اسلامک سنٹر کے بورڈ آف گورنرز کا اجلاس

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ظفر معین ناصر کی زیر صدارت شیخ زائد اسلامک سنٹر کے بورڈ آف گورنرز کا اجلاس وی آفس کے کمیٹی میں منعقد ہوا جس میں ڈین فیکلٹی �آف اسلامک سٹڈیز پروفیسر ڈاکٹر طاہرہ بشارت، ڈائریکٹر شیخ زائد اسلامک سنٹرڈاکٹر محمد اعجازو دیگر نے شرکت کی۔

اجلاس میں مختلف ایجنڈا آئیٹمز پر گفتگو ہوئی اور مختلف سفارشات کی منظوری دی گئی۔

مزید : میٹروپولیٹن 4