طالبہ کا اعزاز

طالبہ کا اعزاز

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی شعبہ زوالوجی کے ایسو سی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر ظفر اقبال اور طالبعلم اقراء اکبر نے 6thانٹرنیشنل فشریز سمپوزیم اینڈ ایکسپو2017ء میں شرکت کرتے ہوئے پوسٹر کمپیٹیشن میں دوسری پوزیشن اپنے نام کر لی ۔

جبکہ ان کے پوسٹر کا عنوان Study of parasites of imported silver shark, Balantiocheilos melanotropusتھا

مزید : میٹروپولیٹن 4

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...