نتائج کا اعلان

نتائج کا اعلان

لاہو(ایجوکیشن رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی ایس ان کمپیوٹر سائنس (تھرڈ ائیر) اینول 2016ء، ایم کام (ساڑھے تین سالہ پروگرام) پارٹ ون (فرسٹ ائیر) اینول2016ء اور بی ایس ہوم اکنامکس پارٹ ون (سیکنڈ ائیر) سیکنڈ اینول2016ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔

تفصیلی نتائج پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 4