خیرالامم فاؤنڈیشن کا اجلاس

خیرالامم فاؤنڈیشن کا اجلاس

لاہور(وقائع نگار)12مارچ کو ایوان اقبال میں اصلاح امت کانفرنس کے سلسلہ میں پیر معظم الحق اور پیر سید کرامت علی حسین کی صدارت میں آج خیرالامم فاؤنڈیشن کے ہیڈآفس میں اہم اجلاس منعقد ہوگا۔

جس میں اصلاح امت کانفرنس کے سلسلہ میں غوروفکر اور دیگر ملکی حالات کے بارے تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

مزید : میٹروپولیٹن 4

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...