حفلِ ذکرِ حبیب ﷺ

حفلِ ذکرِ حبیب ﷺ

لاہور۔(پ،ر) بزمِ نور کے زیر اہتمام مورخہ آج بروز جمعرات ، بعد نمازِ عشاء ، محفلِ ذکرِ حبیب ﷺ (نعت خوانی )،دربارِ عالیہ حضرت قبلہ نورُی کھیس والی سرکار قلندر پاک رحمتہ اللہ علیہ میں انعقاد کیا جاتا ہے۔ بمقام بس سٹاپ دربار شریف المعروف ’’ چھوٹا سہون شریف ‘‘ نزد کوٹ عبدالمالک شیخو پورہ روڈلاہورمیں منعقد ہو گی۔

مزید : میٹروپولیٹن 4