سانحہ سیہون شریف کے قاتلوں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے، عطاء المصطفےٰ

سانحہ سیہون شریف کے قاتلوں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے، عطاء المصطفےٰ

لاہور(پ ر)گزشتہ روز پیر عطاء المصطفےٰ مدنی نے اپنے آستانہ عالیہ چشتیہ آباد شریف میں سانحہ حضرت لعل شہباز قلندر میں شہید ہونے والے افراد کیلئے دعا کی اور حکومت سے اپیل کی ہے کہ ایسے دہشت گردوں کو ان کے انجام تک پہنچایا جائے ۔

مزید : میٹروپولیٹن 4