مولانا عبداللہ ناصر رحمانی چار روزہ دورے پر آج لاہور پہنچیں گے

مولانا عبداللہ ناصر رحمانی چار روزہ دورے پر آج لاہور پہنچیں گے

لاہور(وقائع نگار) جمعیت اہلحدیث صوبہ سندھ کے امیر مولانا عبداللہ ناصر رحمانی چار روزہ دورے پر آج کراچی سے لاہور پہنچ رہے ہیں، نماز عشاء کے بعد غازی آباد جامع مسجد ابوہریرہ میں درس قرآن دیں گے، کل خطبہ جمعہ جامع مسجد اسحاق یو کے سنٹر چونا منڈی لاہور میں دیں گے اس کے بعد اسی روز مغرب کی نماز کے بعد ’’عظمت قرآن ‘‘کانفرنس سے داروغے والا میں خطاب کریں گے عشاء کے بعد گرین ٹاؤن میں مسجد عمر فاروق میں درس قرآن دیں گے،

ہفتہ کو جوہر ٹاؤن الفیصل اسلامک سنیٹر Rبلاک میں’’عظمت اسلام‘‘ کانفرنس سے عشاء کی نماز کے بعد خطاب کریں گے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...