نعیمین ایسوسی ایشن کی مرکزی مجلس عاملہ کااہم اجلاس آج ہوگا
لاہور(وقائع نگار)نعیمین ایسوسی ایشن پاکستان کی مرکزی مجلس عاملہ کااہم اجلاس آج جامعہ نعیمیہ میں منعقد ہوگا جس کی صدارت ناظم اعلیٰ جامعہ نعیمیہ علامہ ڈاکٹر محمدراغب حسین نعیمی کریں گے ۔اجلاس میں جامعہ نعیمیہ کے سالانہ تقریبات اورملکی صورتحال پر تفصیلی مشاورت کی جائے گی۔ترجمان کے مطابق اجلاس مرکزی صدر علامہ پروفیسر لیاقت علی صدیقی،مولانا امداداللہ نعیمی ، علامہ محمد قاسم علوی،ڈاکٹر محمدحسیب قادری،مفتی ودیگر شرکت کرینگے ۔
انتخاب احمدنوری،مفتی قیصر شہزاد نعیمی،مفتی ابوبکر اعوان،پیر محمدارشد نعیمی،مفتی کریم خان ،پروفیسر ارشد اقبال نعیمی،مولاناشفقت علی یوسفی،پروفیسر سفارش علی نعیمی،مفتی مسعودالرحمان نعیمی،علامہ محمداصغر شاکر ، پروفیسر ظفراقبال نعیمی،مفتی ندیم قمر،پیر سید شہباز احمدسیفی،مفتی عرفان اللہ سیفی،علامہ محمداعظم علی نعیمی،مفتی نذر فرید ا لقادی سمیت مرکزی ،صوبائی عہدیداران شرکت کریں گے۔اجلاس میں جامعہ نعیمیہ کے سالانہ تقریبات کے حوالے سے مختلف انتظامی کمیٹیاں بھی تشکیل دی جائیں گی۔نعیمین ایسوسی ایشن کے مرکزی انتخابات کے حوالے بھی لائحہ عمل طے کیاجائے گا۔