سید اسلام ظفر انسٹی ٹیوٹ آفنیورو سائنسز کے ایڈمنسٹریٹو ڈائریکٹر مقرر

سید اسلام ظفر انسٹی ٹیوٹ آفنیورو سائنسز کے ایڈمنسٹریٹو ڈائریکٹر مقرر

لاہور(جنرل رپورٹر)پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹیٹیوٹ پروفیسر ڈاکٹر غیاث النبی طیب نے ایڈیشنل ایم ایس ڈاکٹر سید اسلام ظفر کو لاہور جنرل ہسپتال میں نئے قائم کئے گئے پنجاب انسٹیٹیوٹ آف نیورو سائنسز کا ایڈمنسٹریٹو ڈائریکٹر مقرر کر دیاہے ۔

ڈاکٹر سید اسلام ظفر محکمہ صحت حکومت پنجاب اور ہیلتھ کیئر کمیشن کے مقرر کردہ ایس او پیز پر عمل درآمد کے حوالے سے ہر ہفتے کم از کم ایک جائزہ رپورٹ انتظامیہ کو پیش کرنے کے پابند ہوں گے

مزید : میٹروپولیٹن 4

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...