بولیویا : سڑک حادثات میں 33 افراد ہلاک

بولیویا : سڑک حادثات میں 33 افراد ہلاک

سوکر (اے پی پی) جنوبی امریکی ملک بولیویا میں سڑک حادثات میں 33 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔بولیویا کے ڈپٹی ٹریفک پولیس کے سربراہ اری پان نے کہا کہ 24 سے 27 فروری تک چلے کارنیول کے دوران سڑک حادثے میں 24 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ابتدائی رپورٹ سے پتہ چلتا ہے کہ کل پہلے واقعہ میں ایک منی بس الٹ گئی جس میں 17 لوگوں کی موت ہو گئی۔

مزید : عالمی منظر