لیہبلدیاتی نمائندوں کی تجاویز کو اہمیت دے رہے ہیں‘ اعجاز اچلانہ

لیہبلدیاتی نمائندوں کی تجاویز کو اہمیت دے رہے ہیں‘ اعجاز اچلانہ

( نمائندہ پاکستان ) صوبائی وزیر بچاؤ مہر اعجاز احمد اچلانہ نے کہا ہے کہ علاقائی تعمیر وترقی کے لیے بلدیاتی نمائندوں کی تجاویز کو بھر پور اہمیت دی جارہی ہے۔یہ بات انہوں نے کوٹ (بقیہ نمبر10صفحہ12پر )

سلطان سٹی کے نائب ناظم ملک محمد حنیف سہو کی پاکستان مسلم لیگ ن میں شمولیت کے موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہی۔محمد حنیف سہو نے پاکستان مسلم لیگ ن اور اس کی مدبرانہ قیادت پر اپنے بھر پور اعتماد کا اظہا رکرتے ہوئے ساتھیوں سمیت شمولیت کا اعلان کیا۔اس موقع پر مہر سید اچلانہ ،مہر عمران اچلانہ ،ملک سلیم سہو ،غلام اکبرسہو،سرفراز ڈلو ،یاسین پنوار کے علاوہ معززین علاقہ کی کثیر تعداد موجود تھی۔

مزید : ملتان صفحہ آخر