نیشنل ایکشن پلان سے قوم کو حقیقی معنوں میں دہشتگردی سے نجات ملے گی‘ محمد افضل گل

نیشنل ایکشن پلان سے قوم کو حقیقی معنوں میں دہشتگردی سے نجات ملے گی‘ محمد ...

حاصل پور (نامہ نگار)نیشنل ایکشن پلان سے ملک و قوم کو حقیقی معنوں میں دہشتگردی سے نجات مل جائیگی ان خیالات کا(بقیہ نمبر31صفحہ12پر )

اظہار محمد افضل گل ایم پی اے نے مسلم لیگی رہنما ملک جمیل چوہان سے ایک ملاقات میں کیا انہوں نے کہاکہ ردالفساد آپریشن سے ملک بھر میں بہت کامیابیاں حاصل ہو رہی ہیں اس وقت ملک دہشت گردی کی لپیٹ میں ہے امن سے ہی زندگی کے ہر شعبہ ہائے زندگی میں انقلاب برپا ہو گا انہوں نے یہ بھی کہاکہ اس وقت ملک بھر کی عوام حکومت کے ساتھ ہے اور ہر مشکل گھڑی میں حکومت کے ساتھ کھڑی ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...