ریجنل بلڈ سنٹر ملتان کا 15 مارچ کو افتتاح ‘ شہباز شریف کی آمد متوقع

ریجنل بلڈ سنٹر ملتان کا 15 مارچ کو افتتاح ‘ شہباز شریف کی آمد متوقع

ملتان(وقائع نگار) ریجنل بلڈ سنٹر ملتان کی افتتاحی تقریب 15 مارچ(بقیہ نمبر30صفحہ12پر )

2017کو ہوگی جس میں وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کی آمد متوقع ہے یہ بلڈ سنٹر سیف ابلڈ ٹرانسفیوژن پراجیکٹ کے تحت جرمن انسٹی ٹیوٹ (KFW) کی مالی معاونت سے تعمیر کیا گیا اس تقریب میں جرمن کے پاکستان میں سفیر بھی شرکت کریں گے۔

بلڈ سنٹر

مزید : ملتان صفحہ آخر