شاہ جمال،سبزی منڈی کے آڑھتی سیٹھ اللہ بخش کے 8بھتیجوں کا ایک ہی روز نکاح

شاہ جمال،سبزی منڈی کے آڑھتی سیٹھ اللہ بخش کے 8بھتیجوں کا ایک ہی روز نکاح

شاہ جمال(نامہ نگار)سبزی منڈی شاہ جمال کے آڑھتی سیٹھ اللہ بخش عرف بگا سانگی کے آٹھ بھتیجے ہی دن 11مارچ کو محمد نواب (بقیہ نمبر27صفحہ12پر )

سانگی،طاہر ،محمد بہادر،دلاور ،محمد عمر حیات،محمد جابر،عبدالجبار،محمد جعفر رشتہ ازدواج سے منسلک ہوں گے شاہ جمال شہر میں یہ پہلی شادی ہے جس میں آٹھ دلہوں کا نکاح ہو گا ۔

آٹھ دلہے

مزید : ملتان صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...