ملتان آنیوالی مسافر ٹرینیں لیٹ

ملتان آنیوالی مسافر ٹرینیں لیٹ

ملتان (سٹی رپورٹر)مختلف شہروں سے ملتان آنے والے ٹرینیں تاخیر(بقیہ نمبر34صفحہ7پر )

کا شکار‘ مسافرو ں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ۔تفصیل کے مطابق کراچی سے آنے والی مسافر ٹرین خیبر میل ایک گھنٹہ ، تیز گام ایک گھنٹہ 10منٹ ، کراچی ایکسپریس ایک گھنٹہ 40منت ، نائٹ کوچ دو گھنٹے ، پاکستان دو گھنٹے ، ہزارہ ایک گھنٹہ 50منٹ ، عوام ایک گھنٹہ 20منٹ ، جعفر ایک گھنٹہ ،جبکہ لاہور سے آنے والی شالیمار ایک گھنٹہ 45منٹ ، حویلیاں سے آنے والی ہزار ہ دو گھنٹے ، اور پشاور سے آنے والی عوام ایکسپریکس ایک گھنٹہ 30منٹ تاخیر سے ملتان پہنچی ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر