پنجم وہشتم کے امتحانات کے پرچوں کی مارکنگ 15 مارچ 2017ء تک مکمل کرنیکا حکم

پنجم وہشتم کے امتحانات کے پرچوں کی مارکنگ 15 مارچ 2017ء تک مکمل کرنیکا حکم

ملتان(سٹاف رپورٹر)محکمہ تعلیم سکولز پنجاب اور پنجاب ایگزامینیشن کمیشن نے صوبہ بھرکے تمام اضلاع کے سی ای اوز ایجوکیشن(بقیہ نمبر35صفحہ7پر )

کو پنجم وہشتم کے امتحانات کے پرچوں کی مارکنگ 15مارچ 2017ء تک مکمل کرنے کا حکم دے دیا ہے۔15مارچ تک تمام اضلاع اپنے نتائج پیک کو بھیج دیں گے۔جس کے بعد حتمی نتائج کا31مارچ2017ء کو اعلان کیا جائے گا۔ان احکامات کے بعد تمام اضلاع میں نتائج کی تیاری کے لئے پرچوں کی مارکنگ کے عمل کو تیز کردیاگیا ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...