جامعہ زکریا سے نکالے گئے پی ایس ایف کے رہنما کو سکیورٹی عملہ نے گیٹ سے باہر کر دیا

جامعہ زکریا سے نکالے گئے پی ایس ایف کے رہنما کو سکیورٹی عملہ نے گیٹ سے باہر ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان (سٹاف رپورٹر ) زکریا یونیورسٹی سے نکالے گئے پی ایس ایف (بقیہ نمبر36صفحہ7پر )
کے رہنماکو سکیورٹی عملے نے اٹھا کر گیٹ سے باہر کردیا‘ بتایا گیا ہے کہ پی ایس ایف کے برکت اعجاز کو لڑائی جھگڑے کے واقعات میں ملوث ہونے پر یونیورسٹی سے نکال دیا گیا تھا اوراس کے کیمپس میں داخلے پر پابندی تھی‘ گزشتہ روز برکت کیمپس میں گھوم رہا تھا کہ سکیورٹی حکام کو اطلاع ملی جس پر ایس او خلیل کھور نے فوری احکامات جاری کردئے اورگارڈز نے اس کو اٹھا کر ڈالے میں ڈالا اور مرکزی گیٹ سے باہر کردیا۔