صوبہ بھر کے بلدیاتی اداروں کے لیگل ایڈوائزر کی تفصیل طلب

صوبہ بھر کے بلدیاتی اداروں کے لیگل ایڈوائزر کی تفصیل طلب

رحیم یارخان(بیورونیوز)لاء اینڈ پارلیمانی افیئر ز حکام نے صوبہ بھر کے بلدیاتی اداروں کے لیگل ایڈوائزرز کی تفصیل طلب کر لی۔ تفصیل کے مطابق پنجاب بھر کے بلدیاتی اداروں میں تعینات لیگل ایڈوائزرز کی تفصیلات لاء اینڈ پارلیمانی افیئرز نے طلب کر لی ہیں ۔ا س سلسلہ میں محکمہ لوکل گورنمنٹ پنجاب کی جانب سے صوبہ بھر کے متعلقہ افسران کو لیگل ایڈوائزر کی مستقل یا عارضی تعیناتی اور جاری کیسز کی تفصیلات طلب کر لی ہیں۔

مزید : ملتان صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...