پاکستان کی ہندو برادری 13 مارچ کو ’’ہولی‘‘ کا تہوار منائے گی

پاکستان کی ہندو برادری 13 مارچ کو ’’ہولی‘‘ کا تہوار منائے گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان (سٹی رپورٹر)ہندو برادری 13 مارچ کو دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی ’’ہولی‘‘ کا تہوار اپنے جوش و خروش سے منائے گی۔ اس سلسلہ میں ملتان میں بالمیک مندر چوک ڈبل پھاٹک، (بقیہ نمبر42صفحہ7پر )
کبیر نواس مندر باغ لانگے خان، بیل احاطہ مندر شیر شاہ روڈ اور دیگر مقامات پر تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا اور رنگوں کی ہولی کھیلی جائے گی۔ ہولی کے موقع پر خصوصی پوجا پاٹ بھی ہو گی۔
ہولی