عوام کو صحت کی سہولیات بہم پہنچانے کیلئے کوئی کسر اٹھا نہیں رکھیں گے‘ ایم پی اے خان محمد جتوئی

عوام کو صحت کی سہولیات بہم پہنچانے کیلئے کوئی کسر اٹھا نہیں رکھیں گے‘ ایم پی ...

میرہزارخان (نمائندہ پاکستان) ایم پی اے سردار خان محمد جتوئی نے (بقیہ نمبر30صفحہ7پر )

رئیس اعظم جتوئی و کونسلرسردار محمد ضیاء اللہ جتوئی میونسپل کمیٹی جتوئی کے قائمقام چیئرمین سردار شہروز خان جتوئی ، راؤ امجد فاروق وائس چیئرمین ،کونسلران اختر حسین بگاڑ، ،رانا محمد اقبال شاکر میاں فرخ توفیق جوئیہ، محمد اختر ماچھی،شبیر احمد گسورہ،وسیم ممتاز ، خواجہ اشفاق حسین صدیقی کے علاوہمعززین شہر راؤ صدرالدین،میاں فدا حسین جوئیہ،وسیم لودھی ،فداحسین لاڑسمیت درجنوں افراد بھی انکے ہمراہ موجود تھے اس موقع پر ایم ایس ڈاکٹر سمیع اللہ گٹ نے ایم پی اے کو ہسپتال کے مسائل بارے آگاہ کیا بعد ازاں ایم پی اے سردار خان محمد جتوئی نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ جتوئی کی عوام کو صحت کی سستی اور فوری سہولیات بہم پہنچانے میں کوئی کسر نہ اٹھا رکھوں گا اس موقع پر انہوں نے ایس ایس کو باور کرایا کہ ہسپتال میں موجود نشستوں بارے جلد آگاہی دی جائے تاکہ ان سیٹوں پر جلد سے جلد تقرریاں کرائی جائیں۔

مزید : ملتان صفحہ آخر