قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم کی درخواست ضمانت پر ایس ایچ اوتھانہ دہلی گیٹ سے 14 مارچ کو ریکارڈطلب
ملتان (خبر نگار خصوصی)ایڈیشنل سیشن جج ملتان نے قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم کی درخواست ضمانت پر ایس ایچ اوتھانہ دہلی گیٹ(بقیہ نمبر16صفحہ12پر )
سے 14 مارچ کو ریکارڈطلب کرلیا ہے۔فاضل عدالت میں ملزم سجاد نے درخواست ضمانت قبل از گرفتاری دائر کرتے ہوئے مؤقف اختیار کیا تھا کہ اسکے خلاف تھانہ دہلی گیٹ میں قتل کا مقدمہ درج کیا گیا ہے جس میں اس سے کوئی برآمد گی نہیں ہوئی ہے نیز مدعی فریق سیراضی نامہ بھی ہوچکاہے لیکن پولیس نے اسے گرفتار کرنے کے درپر ہے۔لہذا ضمانت منظورکرنے کا حکم دیا جائے۔
ریکارڈ طلب