چلڈرن کمپلیکس توسیعی منصوبے کی فارسیلنگ نامکمل‘ ریکارڈ ضائع ہونیکا خطرہ

چلڈرن کمپلیکس توسیعی منصوبے کی فارسیلنگ نامکمل‘ ریکارڈ ضائع ہونیکا خطرہ

ملتان(وقائع نگار) چلڈرن کمپلیکس 150 بیڈز کے توسیعی منصوبے کی فارسیلنگ نامکمل‘ گیس کے زیر زمین پائپ میں ناقص فٹنگ، بجلی کی تاریں ننگی نظر آنے لگیں 8 مارچ 2017 کو (بقیہ نمبر17صفحہ12پر )

وزیر اعلیٰ کے متوقع دورے کے پیش نظر ہسپتال انتظامیہ نے تمام ڈیپارٹمنٹس کو بیسمنٹ میں شفٹ کرنے کے احکامات جاری کر دیئے ہنگامی صورتحال میں بیسمنٹ میں فارسیلنگ مکمل نہ ہونے سے دفتری ریکارڈ کو نقصان پہنچنے میں خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے ہسپتال انتظامیہ کی سستی ، غفلت اور بے حسی کے باعث تمام ڈیپارٹمنٹس ، ایڈمن، پرچیز، ایم اینڈ آر اکاؤنٹس کو شفٹنگ کے احکامات جاری کیے گئے ہیں 28 فروری 2017 تک تمام ڈیپارٹمنٹس نے شفٹنگ مکمل کر لی ہے جبکہ ہنگامی صورتحال میں الیکٹرک کے شارٹ فال ہونے اور گیس پائپ کے لیکج ہونے کے خطرات ہیں بیسمنٹ میں ہنگامی دروازہ بھی نہیں ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...