8 مارچ سے شروع ہونیوالے انٹر امتحانات کے لازمی مضامین کی ڈیٹ شیٹ منظور

8 مارچ سے شروع ہونیوالے انٹر امتحانات کے لازمی مضامین کی ڈیٹ شیٹ منظور

رحیم یارخان(بیورونیوز)محکمہ تعلیم کی جانب سے صوبہ بھر کے تعلیمی بورڈز نے 2017ء میں ایک ساتھ شروع ہونے والے انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کے لازمی مضامین کی (بقیہ نمبر25صفحہ12پر )

ڈیٹ شیٹ منظور کر لی ہے جس کے مطابق انٹر پارٹ ٹو کا 8 مئی کو انگریزی، 10 مئی کو کیمسٹری، 13 مئی کو فزکس، 15 مئی کو بائیولوجی، 17 مئی کو کمپیوٹرسائنس، 20 مئی کو پاکستان سٹڈیز،22 مئی کو اردو کا پیپر ہو گا جبکہ فرسٹ ائیر کا 24 مئی کو کیمسٹری ،27 مئی کو فزکس، 29 مئی کو انگریزی، 2 جون کو بیالوجی، 5 جون کو اردو اور 6 مئی کو اسلامیات کا پرچہ ہو گا۔

مزید : ملتان صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...