صوبہ بھر کے تعلیمی اداروں میں تقریبات کے انعقاد پر پابندی عائد

صوبہ بھر کے تعلیمی اداروں میں تقریبات کے انعقاد پر پابندی عائد

کوٹ سلطان(نامہ نگار)حکومت پنجاب کے حکم پر وزارت داخلہ نے سیکورٹی خدشات کے پیش نظر صوبہ بھر کے تمام سرکاری و غیر سرکاری سکولوں اور کالجز میں ہمہ قسمی تقریبات کے(بقیہ نمبر24صفحہ12پر )

انعقادپر پابندی عائد کر دی ہے،اس سلسلہ میں وزارت تعلیم نے صوبہ بھر کے ڈائریکٹر کالجز اور اضلاع کے ڈپٹی کمشنر زکو مراسلات جا ری کر دیئے ہیں ،بتایا گیا ہے کہ خلاف ورزی کے مرتکب تعلیمی اداروں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...