منشیات کے مقدمہ میں ملوث ملزم کو جرم ثابت ہونے پر قیدوجرمانہ

منشیات کے مقدمہ میں ملوث ملزم کو جرم ثابت ہونے پر قیدوجرمانہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (خبر نگار خصوصی)ایڈیشنل سیشن جج ملتان نے منشیات کے مقدمہ (بقیہ نمبر22صفحہ12پر )
میں ملوث ملزم کو جرم ثابت ہونے پر قیدوجرمانہ ادا کرنیکی سزا کاحکم دیا ہے۔فاضل عدالت نے تھانہ سیتل ماڑی میں درج ایک کلو 200 گرام چرس برآمد ہونے کے مقدمہ میں ملزم حبیب کو ساڑھے 4 سال قید اور 20 ہزار جرمانہ ادا کرنے جبکہ عدم ادائیگی جرمانہ پر مزید 6 ماہ کیلئے مزیدقید میں رکھنے کا حکم دیاہے۔