بطورگواہ پیش نہ ہونے پر 5 پولیس اہلکاروں کے وارنٹ گرفتاری جاری

بطورگواہ پیش نہ ہونے پر 5 پولیس اہلکاروں کے وارنٹ گرفتاری جاری

ملتان (خبر نگار خصوصی)ایڈیشنل سیشن جج ملتان نے مقدمہ میں بطور(بقیہ نمبر21صفحہ12پر )

گواہ پیش نہ ہونے پر 5 پولیس اہلکاروں کے وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے 11 مارچ کو گرفتارکرکے پیش کرنیکا حکم دیاہے۔فاضل عدالت نے تھانہ کپ میں درج منشیات کے مقدمہ سرکاربنام محمد شاہد میں بطورگواہ پیش نہ ہونے پر 2 سب انسپکٹروں محمد اشرف اور تنویر احمد،اے ایس آئی محمد اعجاز،ہیڈ کانسٹیبل محمد مشتاق اورکانسٹیبل ممتاز حسین کو گرفتار کرکے پیش کرنیکا حکم دیا ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...