سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کی آج شجاع آباد آمد‘ رانا اسلم نون اہلیہ کی قل خوانی میں شرکت کرینگے

سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کی آج شجاع آباد آمد‘ رانا اسلم نون اہلیہ کی قل ...

شجاع آباد(نمائندہ خصوصی) سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی (بقیہ نمبر43صفحہ12پر )

آج شجاع آباد میں پیپلز پارٹی کے رہنما رانا محمد اسلم نون مرحوم کی اہلیہ کی قل خوانی میں شرکت کرینگے‘بعد ازاں میں شفیق احمد بودلہ کے ہاں تقریب میں شرکت کرینگے چیئرمین یوسی چدھڑ میاں ساجد بودلہ بھی انکے ہمراہ ہونگے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...