پتنگ بازوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ‘ ڈور بنانے والوں کو گرفتار کرنیکا حکم

پتنگ بازوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ‘ ڈور بنانے والوں کو گرفتار کرنیکا حکم

خانیوال ( بیورو نیوز) پتنگ بازوں کے لیے خلاف کریک ڈاون کا فیصلہ۔ ڈور اور پتنگ بنانے والوں کو گرفتار کرنے کا حکم۔(بقیہ نمبر18صفحہ12پر )

تفصیل کے مطابق محکمہ پولیس پنجاب نے پتنگ اڑانے اور پتنگ بنانے والوں کے خلاف کریک ڈاون کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلہ میں تمام اضلاع کی پولیس کو کہیں بھی ڈور یا پتنگ بنانے والوں کو فوری گرفتار کرنے کے احکامات جاری کیئے گے ہیں۔ فیصلہ فیصل آباد اور لاہور میں گلے پر ڈور پھرنے کے واقعات کے بعد کیا گیا۔

مزید : ملتان صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...