ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج لیہ کا جیل کا معائنہ‘ صفائی ستھرائی کے انتظامات پر اظہار اطمینان

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج لیہ کا جیل کا معائنہ‘ صفائی ستھرائی کے انتظامات پر اظہار ...

لیہ( نمائندہ پاکستان )ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج راجہ قمرالزمان لیہ نے ڈسٹرکٹ جیل لیہ کا معائنہ کیااور ہسپتال، کچن اسیران اور(بقیہ نمبر45صفحہ7پر )

نو عمر قیدیوں کے وارڈ کامعائنہ کیا اورصفائی و ستھرائی کے انتظامات کو بہترقرار دیا ۔ اس موقع پرڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے مین گیٹ پر پودا لگایا۔ انہوں نے اس موقع پر سکیورٹی کے انتظامات کو بھی چیک کیااور تسلی بخش قرار دیا۔دوران معائنہ معمولی جرائم میں ملوث 2 اسیران کی رہائی کا حکم دیا۔اس موقع پر سپرنٹنڈنٹ جیل ملک محمد فیروز اورکاشف رسول ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جیل ہمرا ہ تھے۔

معائنہ

مزید : ملتان صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...