دہشتگردی خدشات کے پیش نظر ضلعی عدالتوں کی سکیورٹی سخت

دہشتگردی خدشات کے پیش نظر ضلعی عدالتوں کی سکیورٹی سخت

خانیوال ( نمائندہ پاکستان ) دہشت گر د ی کے پیشِ نظر ضلعی عدالتو ں کی سکیور ٹی سخت کر دی گئی حالیہ دہشت گر دی کے پیشِ نظر(بقیہ نمبر48صفحہ7پر )

سیشن کور ٹس اور سو ل کور ٹس کی سکیور ٹی سخت کر دی گئی ہے سیشن کور ٹس کی دیوار پر خاردا ر تاریں بھی لگا دی ہیں اور عدالتو ں میں سکیور ٹی عملے میں بھی اضافہ کر دیا گیا ہے ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...