پٹرول کے بڑھتے نرخ‘ بجلی صارفین کو افی پی اے کی مد میں ملنے والا ریلیف بے سود

پٹرول کے بڑھتے نرخ‘ بجلی صارفین کو افی پی اے کی مد میں ملنے والا ریلیف بے سود

ملتان (سٹاف رپورٹر) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی ( نیپرا) (بقیہ نمبر49صفحہ12پر )

کی جانب سے بجلی صارفین کو فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ ( ایف پی اے) میں دی جانے والی رعایت پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہونے پر کم ریلیف کی صورت میں سامنے آنے کا امکان ہے۔ بجلی کی پیداوار تھرمل ذرائع سے ہونے پر فرنس آئل اور ڈیزل سے بجلی کی پیداوار مہنگی ہوگی جو کم ریلیف کا سبب بنے گی اور موسم گرما کے مہینوں میں صارفین کو مہنگی بجلی میسر آئیگی۔ واضح رہے کہ گزشتہ دو ہفتوں میں حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں اضافہ کیا ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...