ایکسائز انسپکٹرز پر مشتمل ٹیموں کا جنرل ہولڈ اپ شارٹ ٹوکن کی حامل65گاڑیوں کا چالان

ایکسائز انسپکٹرز پر مشتمل ٹیموں کا جنرل ہولڈ اپ شارٹ ٹوکن کی حامل65گاڑیوں کا ...

ملتان(وقائع نگار)محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن دفتر کے ای ٹی او (ایڈمن)کی زیر نگرانی ملتان شہ رکی مختلف اہم شاہراہوں پر جنرل(بقیہ نمبر49صفحہ7پر )

ہولڈ اپ کے دوران 4 سو 18 گاڑیوں کی چیکنگ کی گئی۔اس جنرل ہولڈ اپ کے دوران ایکسائز انسپکٹروں پر مشتمل تین ٹیموں نے حصہ لیا ۔65شارٹ ٹوکن والی گاڑیوں کا چالانہ کیا گیا جبکہ36غیرنمونہ نمبر پلیٹوں کو گاڑیوں سے اتارا گیا۔متعدد گاڑیوں کے مالکان کو ہدایت اور وارننگ دیکر چھوڑ دیا ای ٹی او محمد یوسف ورک کے مطابق65شارٹ ٹوکن گاڑیوں کے چالانہ کے مد میں3لاکھ25ہزار روپے کی ریکوری متوقع ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر