پنجاب ریونیو اتھارٹی کیلئے ویگنیں ، بائیکس اور موبائل فون خریدنے کا حکم

پنجاب ریونیو اتھارٹی کیلئے ویگنیں ، بائیکس اور موبائل فون خریدنے کا حکم

رحیم یارخان(ڈسٹرکٹ رپورٹر) حکومت پنجاب نے پنجاب ریونیواتھارٹی کے لیے فوری طور پرویگنیں ‘ موٹرسائیکلیں اورانڈرائیڈفونزخریدنے کاحکم دیاہے یہ فیصلہ اتھارٹی کی صوبہ بھرمیں (بقیہ نمبر27صفحہ7پر )

بہترکارکردگی کی وجہ سے کیاگیاہے ذرائع کے مطابق رحیم یارخان سمیت صوبہ بھرمیں ریونیواتھارٹی کے ملازمین شب وروزفرائض کی انجام دہی میں مصروف رہتے ہوئے حکومتی ریونیوجمع کررہے ہیں جن کوسہولیات فراہم کرنابھی حکومت کی ذمہ داری ہے اس سلسلہ میں حکومت نے رحیم یارخان سمیت صوبہ بھرکی ضلعی حکومتوں سے ریونیوافسران وملازمین کی فہرستیں اورکارکردگی رپورٹس طلب کرلی ہیں۔

مزید : ملتان صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...