سینئر صحافی رضا حسن ملک کے بڑے بھائی محمود الحسن ملک کی نماز جنازہ مظفر گڑھ میں ادا کی گئی‘ کمشنر ملتان سمیت اہم شخصیات کی شرکت
ملتا ن ( خبر نگار)سینئر صحا فی رضا حسن ملک اور اسسٹنٹ پروفیسر کامسیٹ یونیورسٹی سائیوال ملک ضیاء حسن کے بڑے بھا ئی محمو د الحسن ملک جو کہ گز شتہ روز انتقال کر گئے تھے کی نما ز جنا زہ بد ھ کے روز کینا ل کا لو نی مظفر گڑ ھ میں ادا کی گئی ۔نما ز جنا زہ قاری عبدالمجید نے پڑ ھا ئی ۔نما ز جنا ز ہ میں(بقیہ نمبر51صفحہ12پر )
کمشنر ملتا ن ڈو یژ ن نادر چٹھہ اسسٹنٹ کمشنر صد رکا شف ڈ وگر ،حسن انو ر خا ن ، شہا ب انور خا ن ، جہا نز یب ایڈ وکیٹ ،حیدر عباس شیراز ی ملتان سے تعلق رکھنے والے الیکٹرا نک وپر نٹ میڈیا کے صحا فیو ں کے علا وہ مظفر گڑ ھ کی سیا سی و سماجی شخصیا ت اور اہل علا قہ کی کثیر تعد اد نے شر کت کی ،مر حو م کو ان کے آ با ئی قبر ستان تلیر ی میں سپر د خاک کر دیا گیاہے ۔
نماز جنازہ