2003 میں مصری عالم کو اغوا پر سزا پانے والی سی آئی اے کی سابق افسر کی رہائی

2003 میں مصری عالم کو اغوا پر سزا پانے والی سی آئی اے کی سابق افسر کی رہائی

لزبن ( نیٹ نیوز) امریکی سی آئی اے کی سابق افسر کو2003ء میں ایک مصری عالم کو اغوا کرنے کے الزم میں سزا سنائی گئی تھی اس کو اب رہا کر دیا گیا ہے ۔اس کو جلا وطن نہیں کیا جا رہا ۔امریکہ اور پرتگال کی دوہری شہریت رکھنے والی شبرینا ڈی سوزااٹلی چلی گئی ہیں

مزید : صفحہ آخر