ویژن 2025 سے اقتصادی تجارتی تعاون مضبوط بنانے میں مدد ملے گی ٗدفتر خارجہ

ویژن 2025 سے اقتصادی تجارتی تعاون مضبوط بنانے میں مدد ملے گی ٗدفتر خارجہ

اسلام آباد (این این آئی)دفتر خارجہ کے ترجمان نفیس ذکریا نے اس اعتماد کا اظہار کیا ہے کہ اقتصادی تعاون تنظیم کے ویڑن 2025 سے رکن ملکوں کے درمیان اقتصادی اور تجارتی تعاون مضبوط بنانے میں مدد ملے گی۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ وژن2025 کے تحت پارلیمانی تبادلوں اور سائنس اور ٹیکنالوجی کے شعبے میں تعاون میں نمایاں اضافہ ہو گا۔ تنظیم کے رکن ملکوں نے بنیادی ڈھانچے کے قیام اور علاقائی روابط بہتر بنانے کے لئے پرعزم ہیں۔ایک سوال پر انہوں نے کہا کہ پاکستان خطے کی اقتصادی اور تجارتی راہداری بن سکتا ہے۔

دفتر خارجہ

مزید : صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...