اتوار کومیٹرو بس سروس بند شائقین کی 4 مقامات پر تلاشی ہوگی

اتوار کومیٹرو بس سروس بند شائقین کی 4 مقامات پر تلاشی ہوگی

لاہور(کامر س رپورٹر) مارچ بروز اتوار میٹرو بس سروس بند رہے گی۔شائقین کرکٹ کو 4 مقامات پر تلاشی کے بعد سٹیڈیم میں داخل کیا جائیگا۔مسلم ٹاؤن موڑ، کلمہ چوک،صدیق ٹریڈ سنٹر سے شائقین پیدل سٹیڈیم کی جانب آ سکیں گے۔ وی آئی پی سٹیکرز والوں کی گاڑیوں ایف سی کالج میں پارک کرنے کی تجویز زیر غور ہے ۔

مزید : صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...