ٹورسٹ ڈبل ڈیکر بس تین روز کیلئے بند

ٹورسٹ ڈبل ڈیکر بس تین روز کیلئے بند

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(سپورٹس ڈیسک ) پی ایس ایل ٹو کے فائنل کے انعقاد کے پیش نظر صوبائی دارالحکومت لاہور میں چلنے والی ٹورسٹ ڈبل ڈیکر بس تین روز کے لئے بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے بتایا گیا ہے کہ مذکورہ ڈبل ڈیکر بس جمعہ، ہفتہ اور اتوار کے روز سیاحوں کے لئے بند رہے گی۔ واضح رہے کہ ٹورازم ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام چلنے والی یہ بس سیاحوں کو شہر کی سیر کروانے کے لئے قذافی سٹیڈیم لاہور سے چلتی ہے بس کی بندش کا فیصلہ سکیورٹی کے پیش نظر کیا گیا ہے۔

مزید :

صفحہ آخر -