سندھ کابینہ کے چند وزراء کو اضافی محکموں کا چارج دیدیا گیا

سندھ کابینہ کے چند وزراء کو اضافی محکموں کا چارج دیدیا گیا

کراچی(آئی این پی)سندھ کابینہ کے چند وزراء کواضافی محکموں کا چارج دے دیا گیا،بدھ کو جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ سید ناصر حسین شاہ مذہبی امور اورذکوۃ وعشر کے بھی وزیر ہوں گے،صوبائی وزیر زراعت سہیل انور سیال کے پاس وزارت مادنیعات کے اضافی چارج بھی ہوگا،اسی طرح وزیر بہبور آبادی ممتاز جاکھرانی کے پاس وزارت بحالیات بھی ہوگی،صوبائی وزیر سخافت سید سردار احمد کے پاس وزارت آر کائیو کا اضافی قلمدان ہوگا،صوبائی وزیر فشری محمد علی ملکانی کو موحولیات اور ساحلی ترقی کی اضافی وزارت دی گئی ہے،وزیر اعلیٰ کی معان خصوصی ریحانہ لغاری کو خصوصی تعلیم کی وزارت بھی دے دی گئی ہے۔

مزید : صفحہ آخر