زمین پر 3.77ارب سال قبل زندگی کے آثار

زمین پر 3.77ارب سال قبل زندگی کے آثار

ٹورانٹو ( نیٹ نیوز)3.77ارب سال پرانے فوسلز دریافت ہوئے ہوئے ہیں جن کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ وہ اس کرہ زمین پر زندگی کے سب سے پہلے آثار کو ظاہر کرتے ہیں ۔ تنکوں کی شکل کے یہ مائیکروفوسلزکینیڈا میں پائے گئے ہیں جن کے بارے میں خیال ہے وہ قدیمی جرثوموں کے ہیں ۔وہ بال سے زیادہ باریک ہیں اور ننگی آنکھ سے نظر نہیں آتے۔جدید تحقیق کے مطابق یہ زمین پر زندگی کے قدیمی آثار کو ظہر کرتے ہیں ۔

مزید : صفحہ آخر