سندھ میں افسروں کے تبادلے و تقرریاں‘بعض ڈی سی بھی فارغ

سندھ میں افسروں کے تبادلے و تقرریاں‘بعض ڈی سی بھی فارغ

کراچی(آئی این پی)حکومت سندھ کے متعدد افسران کے تبادلے وتقرریاں کردی گئی ہیںِبعض ڈپٹی کمشنر ز کو ان کے عہدوں اے ہٹادیا گیا ہے،بدھ کو جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق چند روز قبل تعینات ہونے والے ڈپٹی کمشنر ایسٹ اسد ضامن کو سیکریٹری سندھ ریونیوبورڈ تعینات کردیا گیا ہے،اسی طرح ڈپٹی کمشنر حیدرآباد محتصم عباسی کا تبادلہ ڈپٹی سیکریٹری محکمہ داخلہ کی حیثیت سے کیا گیا ہے،ندیم احمد ابڑو کو ڈپٹی کمشنر ایسٹ تعینات کیا گیا ہے،انور علی شر ڈپٹی کمشنر حیدرآباد ہوں اور گنھور لغاری کو محکمہ اینٹی کرپشن میں ڈئریکٹر انکوائریز تھری کا چارج دیا گیا ہے۔

مزید : صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...