جنرل زبیرمحمودحیات سے بحرین کے سفیرمحمدابراہیم محمدعبدالقدیر کی ملاقات

جنرل زبیرمحمودحیات سے بحرین کے سفیرمحمدابراہیم محمدعبدالقدیر کی ملاقات

راولپنڈی(این این آئی)پاکستان اوربحرین نے سیکیورٹی اور دفاع کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پراتفاق کیا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیرمحمودحیات سے بحرین کے سفیرمحمدابراہیم محمدعبدالقدیر نے بدجوائنٹ سٹاف ہیڈکوارٹرزمیں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران سیکیورٹی اوردفاع کے شعبوں میں تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کیاگیا۔

مزید : صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...