ڈائریکٹر جنرل پی آئی ڈی اعجاز حسین کے موموں کی پہلی برسی پر آج قرآن خوانی ہو گی

ڈائریکٹر جنرل پی آئی ڈی اعجاز حسین کے موموں کی پہلی برسی پر آج قرآن خوانی ہو ...

لاہور(پ ر )ڈائریکٹر جنرل پی آئی ڈی لاہور اعجاز حسین کے ماموں بریگیڈئیر (ر)سید افضال حسین کی پہلی برسی کے موقع پرآج بروز جمعرات 2 مارچ کو ختم القرآن اور دُعا کااہتما م کیا گیا ہے۔پہلی برسی کی تقریب 31عسکری ویلاز شامی روڈ پر منعقد ہو گی جو نماز عصر سے مغرب تک جاری رہے گی۔دوست احباب کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔

پہلی برسی

مزید : علاقائی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...