گلبرگ ، 3موبائل چرس فروش گرفتار

گلبرگ ، 3موبائل چرس فروش گرفتار

لاہور(خبر نگار ) گلبرگ کے علاقہ میں لبرٹی مارکیٹ حسین چوک کے قریب 3موبائل چرس فروش پکڑے گئے۔پولیس نے ڈیڑھ کلو چرس برآمد کر کے تینوں ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کر کے حوالات میں بند کردیا ۔

مزید : علاقائی