سندر، گردوں کی خریدو فروخت میں ملوث گرفتار گروہ بھٹہ خشت کو نشانہ بناتے تھے،دوران تفتیش انکشاف

سندر، گردوں کی خریدو فروخت میں ملوث گرفتار گروہ بھٹہ خشت کو نشانہ بناتے ...

رائے ونڈ (نمائندہ پاکستان) سندر کے علاقہ میں گرفتار گردوں کی خرید و فروخت میں ملوث تین رکنی گروہ نے دوران تفتیش انکشاف کیا ہے کہ وہ زیادہ تربھٹوں پر کام کرنے والے محنت کش مزدوروں کو اپنے جال میں پھنسا کر ان کی غربت کا فائدہ اٹھاتے ہوئے لیجاتے اور راستہ میں بہوشی کی چیز پلا کر اسلام آباد کسی مخصوص ہسپتال میں لے جاکر ڈاکٹروں کی مدد سے گردے نکال کر فروخت کرتے تھے۔ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے۔

مزید : علاقائی