مانگا منڈی،پولیس اہلکاردل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق

مانگا منڈی،پولیس اہلکاردل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق

مانگا منڈی( نمائندہ خصوصی)مانگا منڈی پولیس لائن میں بطور ڈرائیور تعینات دل کا اٹیک ہونے پر ملتان روڈ پر جاں بحق ہو گیا تفصیلات کے مطابق تھانہ مانگا منڈی پولیس نے بتایا کہ حاصل پور کا رہائشی احمد بخش ولد احمد علی کھوکھر عثمان ہوٹل نزد شامکی بھٹیاں کے نزدیک پیدل جا رہا تھا اچانک دل کا اٹیک ہونے سے گر پڑا اور جان بحق ہو گیا یہ واقع عشاء کی نماز کے بعد واقع پیش آیا یہ بھی بتایا گیا ہے کہ52سالہ احمدبخش پنجاب پولیس میں بطور حوالدر تعینات تھا اور بہاول پور لائن میں بطور ڈرائیور کام کرتا تھا ۔

مزید : علاقائی