پی ایس ایل فائنل کے ٹکٹوں کی بلیک میں فروخت کے خلاف درخواست

پی ایس ایل فائنل کے ٹکٹوں کی بلیک میں فروخت کے خلاف درخواست

لاہور(نامہ نگار خصوصی )پاکستان سپرلیگ فائنل کی ٹکٹوں کی بلیک میں فروخت کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیاہے۔یہ درخواست اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی طرف سے دائر کی گئی ہے جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ پاکستان سپر لیگ کا فائنل 5مارچ کو لاہور میں ہو رہا ہے لیکن پاکستان کرکٹ بورڈ فائنل میچ کی ٹکٹیں فراہم نہ کر رہا ہے، 500سو روپے والی ٹکٹ 4 ہزار روپے جبکہ 12ہزار روپے والی ٹکٹ 20ہزا روپے میں فروخت ہو رہی ہے۔

ٹکٹیں بلیک

مزید : علاقائی