ڈبلیو ڈبلیو ای چیمپئن رینڈی اورٹن نے برے وائیٹ کا گھر جلادیا

ڈبلیو ڈبلیو ای چیمپئن رینڈی اورٹن نے برے وائیٹ کا گھر جلادیا

لندن ( نیٹ نیوز )ویسے تو ریسلرز ایک دوسرے کو رنگ میں زیر کرنے کے لیے ہر ممکن حربہ استعمال کرتے ہیں مگر رینڈی اورٹن نے ڈبلیو ڈبلیو ای چیمپئن برے وائیٹ کا ایک گھر ہی جلا کر خاکستر کردیا۔یہ ویڈیو پہلے سے ٹیپ تھی جسے اسمیک ڈاؤن میں چلایا گیا اور برے وائیٹ اسے دیکھتے ہوئے رنگ کے ارگرد لکڑی کی باڑ سے اپنا سر پٹختے رہے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...