سپر لیگ نے دبئی اور شارجہ کے شائقین اپنا دیوانہ بنالیا

سپر لیگ نے دبئی اور شارجہ کے شائقین اپنا دیوانہ بنالیا

شارجہ(سپورٹس رپورٹر )پاکستان سپر لیگ کے میچوں نے دبئی اور شارجہ کے شائقین کرکٹ کو بھی اپنا دیوانہ بنالیا ہے اور شائقین بہت بڑی تعداد میں سٹیڈیمز کا رخ کرکے میچوں سے لطف اندوز ہورہے ہیں جن میں فیملیوں اور مزدوروں کی بھی بہت بڑی تعداد ہے جو پورے اہتمام کیساتھ میچ دیکھنے کیلئے آتی ہے اور اپنی اپنی ٹیموں کے کھلاڑیوں کو سپورٹ کررہی ہے۔

اس لیگ میں شامل ہر صوبہ کی ٹیم شامل ہے اور اس صوبہ سے تعلق رکھنے والے شائقین اپنی ٹیموں کی جیت کیلئے پرعزم نظرآتے ہیں۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...